Loading the player...


INFO:
جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرو، اور گناہ کے بعد نیکی کر لیا کرو وہ اس گناہ کو ختم کر دے گی اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ. آپ نے فرمایا ! آباد رہے وہ شخص جو میری حدیث سنے اور دوسروں تک پہنچائے۔